AmazonAffiliate

excel organizer

Excel Data Organizer

Upload Your Excel File

Organized Data

UK Vehicle Enquiry

Check MY MOT Direct

Check Your MOT

Enter your vehicle registration number below:

Check My Mot

Check Your MOT

Quickly check if your vehicle is taxed and has an MOT.

Check Now

Hack

GADGETS

Life & style

Games

Sports

Name Numerology Calculator

Numerology Calculator

Numerology Calculator

TIP Calculator

Tip Calculator

Tip Calculator

Numerology Calculator

Numerology Calculator

Numerology Calculator

Enter your full name and date of birth:

» » پاکستان کے مسائل کا حل

پاکستان کے مسائل کا حل:
عزیزان! آپ نے دیکھا کہ پاکستان کے اندرعزاداروں پر قیامت برپا ہوتی ہے،مجالس و جلوس پر حملہ کیا جاتا ہے، مظلوم عزاداروں کو اپنے ہی خون میں نہلادیاجاتا ہے،سینکڑوں عزاداروں کی لاشوں کے ٹکڑے ٹکڑے کردئیے جاتے ہیں لیکن کوئی بھی ٹس سے مس نہیں ہوتا، کسی کے کان پر جُوں نہیں رینگتی۔مسلمانوں اورخاص کر تشیع کا ریلا اس ملک میں خاموش تماشائی بنا ہواہے،آج پاکستان کے اندر کروڑوں کی تعداد میں شیعہ موجود ہیں جبکہ دہشتگردمُٹھی بھر ہیں۔اگر یہ اُمت ساقط نہ ہوتی،اگر یہ اُمت جامد نہ ہوتی،اگر اس اُمت کے اندرسکوت نہ ہوتا، اگر یہ اُمت مجسّمہ نہ بنادی گئی ہوتی تو اس اُمت کی ایک حرکت سے دہشت گرد سہم کر مرجاتے۔اگر یہ حرکت اسکے اندر موجود ہوتی تو ایک رات میں اپنے قدموں کے انہیں مکھیوں اورچیونٹیوں کی طرح مسل دیتی۔جس قوم کے پاس اتنے افراد موجود ہیں،جس کے پاس اتنے جوان موجود ہوں اُس قوم کے لئے ننگ ہے کہ ہر جگہ اس قوم کے افراد کو شہید کیا جائے۔ڈیرہ اسماعیل خان کو تشیع کی قتل گاہ بنادیں،کوئٹہ کو تشیع کا مقتل بنادیں،پارہ چنار کو اورہنگو کو تشیع کا مقتل بنادیں اورجس شہر میں جب چاہے تشیع کے خون سے ہولی کھیلنا شروع کردیں اوراتنا جم غفیر تشیع کا، کروڑوں کی تعداد میں اس ملک کے اندر رہتا ہو۔
عزیزان!یہ اس وجہ سے ہوا کہ اس زندہ، متحرک اوربہادر اُمت کے اندرتحجر پھیلادیاگیا،تحجراُس مذہب کانام ہے اُس دین کانام ہے جو انسان کو ورد سکھادیتاہے،جو انسان کو ذکر سکھادیتاہے اورخانقاہ میں لابٹھاتاہے اوراُسے یہ کہتاہے کہ یہ وِرد و ذکر تجھے جنت پہنچادے گا، تجھے اپنے مذہب کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے،تجھے اپنے وطن کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے، تجھے اپنی قوم کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے، جب مذہب تحجر بنادیاجاتاہے تو متحجر فقط ذکر و فکر پر اکتفا کرکے گھر میں جا بیٹھتا ہے اور جنت کی آرزو لگا بیٹھتاہے۔
تحجر کے مقابلے میں دینِِ شبیری :

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply