AmazonAffiliate

Hack

GADGETS

Life & style

Games

Sports

الف با تو بہت پڑها ہو گا.......
لیکن ایسے نہیں......
آیئے میں آپ کو نبی کریم صلی علیہ وسلم کی نرالی شان سناؤں
الف:نےکہا--- اللہ کا رسول آرہاہے.
ب:نے کہا --- بانئ اسلام آرہا ہے.
ت:نےکہا --- تاجدار مدینہ آرہا ہے.
ث:نےکہا--- ثروت والا آرہاہے.
ج:نےکہا---جلیل القدر آرہاہے.
ح:نےکہا....حبیب خدا آرہا ہے.
خ:نےکہا...خاتم انبیین آرہاہے.
د:نےکہا...دوجہاں کاوالی آرہاہے.
ذ:نےکہا...ذالک الکتاب کہنے والاآرہاہے.
ر:نےکہا...رحمة للعلمین آرہاہے.
ز:نےکہا...زمانے کا امام آرہاہے.
س:نےکہا...ساقئ کوثرآرہاہے.
ش:نےکہا...شافع محشر آرہاہے.
ص:نےکہا...صادق و امین آرہاہے.
ض:نےکہا...ضعیفوں کاماوی آرہاہے.
ط:نےکہا...طاہرومطہرآرہاہے.
ظ:نےکہا...ظلم مٹانے والاآرہاہے.
ع:نے کہا...عرب کا تاجدارآرہاہے.
غ:نےکہا...غریبوں کا ملجا آرہاہے
ف:نےکہا...فقیروں کامولا آرہاہے.
ک:نے کہا...کملی والا آرہاہے.
ل:نے کہا... لولاک کا مخاطب آہاہے.
م:نےکہا... محمد الرسول اللہ آرہا ہے.
ن:نےکہا...نبیوں کا سردار آرہاہے.
و:نےکہا...والضحی آرہاہے.
ہہ:نے کہا... ہادئ برحق آرہا ہے.
ی: نے کہا...یکتاانوکھی شان والا آرہاہے.

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply